شخصی آزادی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ آزادی جس میں ایک شخص اپنے نجی معاملات اور عقائد میں آزاد ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ آزادی جس میں ایک شخص اپنے نجی معاملات اور عقائد میں آزاد ہو۔